دوستوآج میں آپ کے لیے ایسی رجسٹری ٹرکس لے کر حاضر ہوا ھوں مجھے امید ہے آپ کو ضرور پسند آئیں گی۔ دوستو اگر آپ کو رجسٹری فائلز استمعال کرنے میں کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو آپ مجھے میل کرسکتے ہیں یا پھر مجھے کال بھی کرسکتے ہیں۔چلو دوستو اب دئیے گئے لنک سے تمام رجسٹری فائلز باری باری ڈاؤنلوڈ کرکے استمعال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ (خدا حافظ
دوستوآپ ان رجسٹری فائل سے درج ذیل کام کرسکتے ہیں مثلا
١- آپ اپنے کمپیوٹر کی ایک ایک پارٹیشن بھی غائب کرسکتے ہیں اور ساری بھی کرسکتے ہیں۔
٢- آپ یوایس بی یا پھر میموری کارڈ کو رائٹ پروٹیکٹ بھی کر سکتے ہیں یعنی کہ کوئی آپ کی مرضی کہ بغیریو ایس بی سے ڈیٹا کاپی یا ڈیلیٹ نہ کر سکے۔
٣- آپ اپنے کمپیوٹر کی تمام یوایس بی پورٹس کو بلاک کرسکتے ہیں (وغیرہ وغیرہ
ڈائونلوڈ کے لیے بٹن پر کلک کریں۔