دوستوہم اپنی پرسنل فائلز کوفولڈر آپشن سے فائلز کو لوگوں کی نظروں سے اوجھل تو کر لیتے ہیں لیکن جیسے ہی کوئی آپ کا کمپیوٹراستمعال کرتا ہے وہ آپ کی پرسنل فائلز کو فولڈر آپشن سے دیکھ لیتا ہے کیوں نہ ہم اس کے بارے میں بھی کچھ سوچیں لیکن آج کے دور میں سوچنے کا اتنا وقت ہی کہاں دوستو میں نے آپ کے لیے رجسٹری فائلز بنائی ہیں جس کو استمعال کر کے آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ ڈانلوڈ کے بٹن سے رجسٹری فائلز ڈانلوڈ کریں استمعال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد
رکھیں۔